کیا 2026 میں دنیا ختم ہو رہی ہے؟ سائنسی ماہرین کا اہم بیان آ گیا January 1, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سال 2025 کے اختتام کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر یہ دعوے تیزی سے وائرل ہو گئے ہیں کہ دنیا 2026 میں ختم ہو جائے گی۔ ٹک ٹاک ویڈیوز، سنسنی خیز پوسٹس اور مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر کسی بڑی عالمی تباہی کے خدشات نے عوام