کھیرا ہر شخص کیلیے مفید نہیں، لیکن کیوں؟ ماہر غذائیت نے بڑی وجہ بتا دی December 16, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کھیرا عمومی طور پر صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے اور وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد میں خاصی مقبول ہے۔ ماہرین کے مطابق کھیرے میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے یہ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔