سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ February 20, 2026
عوام کیلئے بری خبر،رمضان سے چند روزقبل کھجور وں کی قیمت میں ہوشربااضافہ، قیمت کیا ؟جانیں February 28, 2024 ملتان (روشن پاکستان نیوز) ہول سیل مارکیٹ میں رمضان المبارک کی آمد سے چند روز قبل ہی ایرانی کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ہزار روپے اضافے کے بعد مارکیٹ میں کھجور 12 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار روپے فی من ہو گئی۔