اتوار,  05 اکتوبر 2025ء

کھانسی کا شربت پینے سے 11 بچوں کی موت، ڈاکٹر گرفتار

کھانسی کا شربت پینے سے 11 بچوں کی موت، ڈاکٹر گرفتار

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کھانسی کا شربت پینے سے 11 بچوں کی موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں بچوں کے لیے کھانسی کا شربت تجویز کرنے والے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا