بدھ,  15 جنوری 2025ء

کھانسی سے نجات کیلئے 5 بہترین گھریلو نسخے

کھانسی سے نجات کیلئے 5 بہترین گھریلو نسخے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو کھانسی کو کوئی بڑی بیماری نہیں سمجھا جاتا، کھانسی کی وجہ سے گلہ بلغم اور اس طرح کی دوسری آلودگیوں سے پاک رہتا ہے، لیکن اگر اس کی شدت میں اضافہ ہوجائے تو یہ تشویشناک بات ہے۔ کھانسی کا دورانیہ بڑھ جائے تو یہ