







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوہستان کرپشن اسکینڈل میں مزید 20 کروڑ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں چھاپے کے دوران مرکزی ملزم کے گھر سے 10 کروڑ روپے برآمد ہوئے، مرکزی ملزم کے ساتھی کے گھر سے بھی 10 کروڑ روپے برآمد کئے گئے۔