کولمبس سٹی کونسل کے نو منتخب رکن چوہدری عبداللہ عنصر برسہ کے اعزاز میں اسلام آباد میں پروقار استقبالیہ

کولمبس سٹی کونسل کے نو منتخب رکن چوہدری عبداللہ عنصر برسہ کے اعزاز میں اسلام آباد میں پروقار استقبالیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کولمبس، اوہائیو (امریکہ) کی سٹی کونسل کے نو منتخب رکن اور برسہ فیملی کے ہونہار سپوت چوہدری عبداللہ عنصر برسہ کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ملک بھر سے سول سوسائٹی، سیاسی، سماجی اور