امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 4 مشتبہ افراد گرفتار December 15, 2025
کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم April 23, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، اس کے لیے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔