اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

کورکمانڈرز کانفرنس: عزم استحکام پر تنقید اور بلاجواز قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش

کورکمانڈرز کانفرنس: عزم استحکام پر تنقید اور بلاجواز قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت265ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ فورم نے امن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس میں ملکی سلامتی کی مجموعی