پیر,  24 فروری 2025ء

کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کا بھٹائی کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، ٹریفک کی روانی بحال

کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کا بھٹائی کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، ٹریفک کی روانی بحال

کراچی(میاں خرم شہزاد)ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کی ہدایت پر کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے بھٹائی کالونی اور گردو نواح میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز ہوگیا۔مذکورہ تجاوزات سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر تھی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک فیصل منیر وٹو