کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل August 25, 2025 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے، 25 اور 26 اگست کو کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس پشاور کیلئے روانہ نہیں ہو گی۔