کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

کمشنر راولپنڈی کے ساتھ کافی عرصے سے ذہنی مسئلہ ہے، رانا ثناء اللہ کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کافی عرصے سے میرے دوستوں میں شامل ہیں، ان کے ساتھ کافی عرصے سے ذہنی مسئلہ ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لیاقت علی شاید دماغی مسائل