اتوار,  18 جنوری 2026ء

کمرسر: بادل، آنکھ مچولی کھیلتی بجلی اور ہمارے ادھورے شکوے

کمرسر: بادل، آنکھ مچولی کھیلتی بجلی اور ہمارے ادھورے شکوے

کمرسر کی افق سے تحریر: محمد مدثر حسین خٹک شاعر حضرات کہتے ہیں کہ برسات کا موسم رومانوی ہوتا ہے، بادلوں کا امڈ آنا دلوں میں خوشی کی لہر دوڑا دیتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو اس شاعری کا اصل “بھیانک” رخ دیکھنا ہو تو کبھی برسات کے موسم میں