پیر,  21 اپریل 2025ء

کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کا حلف اٹھا لیا

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پنجابی بھنگڑا کی پرفارمنس نے شرکا کو خوب محظوظ کیا۔ تفصیلات کے مطابق  کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راج