

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک مؤثر اور بامقصد کشمیر سالیڈیرٹی کانفرنس قائدِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں طلبہ، اساتذہ، محققین، انسانی حقوق کے کارکنان، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور مختلف شعبۂ