هفته,  04 اکتوبر 2025ء

کشمیر انٹرنیشنل تنظیم کے رہنماؤں کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ بیان، فوری بات چیت اور کمیونیکیشن بحالی کا مطالبہ

کشمیر انٹرنیشنل تنظیم کے رہنماؤں کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ بیان، فوری بات چیت اور کمیونیکیشن بحالی کا مطالبہ

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) کشمیر انٹرنیشنل تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور صدر کالا خان، جو ڈائیسپورا اور تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے آزاد کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن