پیر,  21 اپریل 2025ء

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی نہ کسی شکل میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔