اتوار,  20 اپریل 2025ء

کسوکی روڑ مبارک کالونی گندے پانی کے جوہر میں تبدیل، صفائی کا مطالبہ

کسوکی روڑ مبارک کالونی گندے پانی کے جوہر میں تبدیل، صفائی کا مطالبہ

مسجد یارسول اللہ کے اطراف کی گلیوں میں اکثر گندہ بدبودار پانی کھڑا رہتا ہے جو کئی سالوں سے کھڑا ہے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کسوکی روڑ مبارک کالونی اور حسن ٹاون کی گلیوں میں مسلسل پانی کھڑا رہنے سے منظر اب گلیاں گندے جوہڑ میں تبدیل ہو چکی ہے گندے