بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

کرکلیز میں فراڈ کا بڑا مقدمہ: سابق ایم پی شاہد ملک اور کونسلر پال مور عدالت میں پیش

کرکلیز میں فراڈ کا بڑا مقدمہ: سابق ایم پی شاہد ملک اور کونسلر پال مور عدالت میں پیش

کرکلیز(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے ضلع کرکلیز میں فراڈ کے ایک اہم مقدمے کی سماعت بریڈفورڈ کراؤن کورٹ میں شروع ہو گئی ہے، جس میں کرکلیز کے کونسلر پال مور، سابق رکن پارلیمان شاہد ملک اور تین دیگر افراد شامل ہیں۔ پال مور، جو 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں ڈیوسبری