








اسلام آباد (محمد زاہد خان) کرک کے علاقے تھانہ شاہ سلیم درشہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 17 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج دہشت گردوں جن میں افغانی دہشت گردوں بمعہ بنگلہ دیشی نیشنل دہشت گرد کو بھی ہلاک کردیا تفصیلات کے مطابق بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج دہشت