کرم کی صورتحال پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا شدید ردعمل October 26, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ضلع کرم میں جاری کشیدگی اور راستوں کی بندش کے خلاف پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے پارہ چنار کے راستے نہ کھولے تو وہ اسلام آباد