نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
افسوسناک خبر ،کرم میں بارودی مواد کا دھماکا ، 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ،دیکھیں تفصیل June 16, 2024 خیبر پختونخوا ہ کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے ایک کار تباہ ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں