کراچی یکم جون تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

کراچی یکم جون تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی یکم جون تک ہیٹ ویو کے باعث شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ