کراچی کی صنعتوں کا پیسہ کے الیکٹرک کو ہضم نہیں کرنے دیں گے، چیئرمین قائمہ کمیٹی February 12, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کی صنعتوں کو بجلی بل میں سبسڈی نہ دینے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار نے سی ای او کے الیکٹرک کو طلب کر لیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی سال سے بجلی