کراچی: ڈیفنس میں ماں نے اپنے کمسن بیٹے اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا August 14, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ماں نے اپنے کمسن بیٹے اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ ذہنی مسائل کا شکار ہے،کچھ عرصہ قبل ملزمہ کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی تھی، بچے اپنے والد کے پاس رہتے تھے اور چھٹی