جمعه,  07 فروری 2025ء

کراچی: پولیو ڈیوٹی میں غفلت پر 11 تپے دار معطل

کراچی: پولیو ڈیوٹی میں غفلت پر 11 تپے دار معطل

کراچی (میاں خرم شہزاد) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی ہدایات پر پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے داروں کو معطل کر دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پولیو مہم کے دوران ضلع ملیر اور