بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں نگلیریا سے ایک اور  شخص انتقال کرگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق نگلیریاسے انتقال کرنے والا شخص بھینس کالونی کارہائشی تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ  بھینس کالونی کے علاقےکی واٹرکلورینیشن چیک کرنے کے لیے نمونے لے لیے گئے ہیں، رواں سال سندھ بھر میں نگلیریا