بدھ,  05 فروری 2025ء

کراچی میں منشیات اور گٹکا مافیا کے خلاف پولیس اور فلاحی اداروں کا مشترکہ محاذ

کراچی میں منشیات اور گٹکا مافیا کے خلاف پولیس اور فلاحی اداروں کا مشترکہ محاذ

سندھ پولیس گٹکا ماوا کے خلاف بھرپور کارروائی کررہی ہے لیکن اس کے باوجود اس کی فروخت کی شکایات ملتی رہتی ہیں ۔ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کراچی میں منشیات کا رجحان بڑھ رہا ہےاور گٹکا مافیا کینسر بڑھانے کا ذمہ دار ہے البتہ منشیات کی شہر میں آمد روکنا