کراچی میں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آ گیا December 21, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز)میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آ گیا۔ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق