منگل,  04 مارچ 2025ء

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے واقعات بے قابو، 2 ماہ کے دوران 10 ہزار کیسز رپورٹ

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے واقعات بے قابو، 2 ماہ کے دوران 10 ہزار کیسز رپورٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں برس کے ابتدائی 2 ماہ میں  اسٹریٹ کرائمز کے 10 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025کے پہلے 2 ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے 10ہزار 356 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ 2 ماہ