

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں فوجی افسروں اور جوانوں کو ستارۂ امتیاز ملٹری، تمغۂ امتیاز ملٹری اور تمغۂ بسالت کے اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی کور میں رینکس اور اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کور