کراچی: ایک بار پھر چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا September 20, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا تیزی کیساتھ پھیلنے لگا، 140 افراد میں چکن گونیا کی تصدیق ہوگئی۔ شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہوا، محکمہ صحت نے بتایا گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کیسز بڑھے ہیں، مئی