







تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ فسادی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا کر ٹرمپ کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ کہ ایرانی شہری اتحاد کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے کہا