کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے، اشنا شاہ March 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بیوٹی فلرز کروانے کا خوفناک تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے اشنا شاہ نے بتایا کہ مجھے انسومنیا ہے جس کی وجہ سے میری