جمعرات,  03 جولائی 2025ء

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دینگے،عبدالعلیم خان

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دینگے،عبدالعلیم خان

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے جبکہ سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے صوبوں کی مشاورت