
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ابھی بلوچستان کے ڈیگارے دوہرے قتل کی دھول چھٹی نہیں تھی کہ راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بھی ایک افسوسناک واقعہ سامنے آگیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی سدرہ کو مبینہ طور پر جرگے کے فیصلے پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔