ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،4دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،4دہشتگرد ہلاک

ڈیری غازی خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق  کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی)  نے ڈی جی خان کے سرحدی گاؤں جوتر میں 15دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات