ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سپاہی شہید 4 زخمی November 5, 2024 خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو سپاہی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شہید سپاہی