ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر کی تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات March 12, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر نے عوامی مسائل کے بروقت حل اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تھانہ ونیکی تارڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہریوں میں ڈی پی او حافظ آباد نے سائلین اور معززین علاقہ کو