







راولپنڈی(عرفان حیدر) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی نے مری شہر کا خصوصی دورہ کیا اور ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے تحت مختلف بیوٹیفیکیشن پوائنٹس اور پارکوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران باغِ شہیداں پارک، پی آئی اے پارک، لوئر