اتوار,  27 جولائی 2025ء

ڈی ایچ آر کی جانب سے لاپتہ افراد کی یاد میں شجرکاری مہم – انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سیاسی رہنماؤں کی شرکت

ڈی ایچ آر کی جانب سے لاپتہ افراد کی یاد میں شجرکاری مہم – انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سیاسی رہنماؤں کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس نے آج اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے احاطے میں “انٹرنیشنل ویک آف دی ڈس اپیئرڈ” کی مناسبت سے ایک بامقصد شجر کاری تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد جبری گمشدگیوں کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور