

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ڈی آئی خان میں یارک ٹول پلازہ کے قریب رات گئے کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار اور مخبر سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکار ناکے پر گاڑی میں بیٹھے تھے جہاں نامعلوم حملہ آور