جمعرات,  06 نومبر 2025ء

ڈھائی لاکھ جعلی شناختی کارڈز کا انکشاف، اکثریت افغان شہریوں کی نکلی

ڈھائی لاکھ جعلی شناختی کارڈز کا انکشاف، اکثریت افغان شہریوں کی نکلی
ڈھائی لاکھ جعلی شناختی کارڈز کا انکشاف، اکثریت افغان شہریوں کی نکلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف ہوا ہے، جن میں اکثریت افغان شہریوں کی ہے۔ نادرا نے خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے مشکوک شناختی کارڈز کی نشاندہی کی، جس نے فیملی ٹری کی کمپوزیشن کے تجزیے