اتوار,  02 فروری 2025ء

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ٹراما سنٹر کا دورہ، جلالپور بھٹیاں حادثہ میں زخمیوں کی عیادت

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ٹراما سنٹر کا دورہ، جلالپور بھٹیاں حادثہ میں زخمیوں کی عیادت

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حامد نا صر گوارئیہ ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد،ڈی ایچ او ڈاکٹر فائق علی تارڑ اور دیگر ڈاکٹروں نے ٹراماسنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جلالپور بھٹیاں کار حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی