ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا پنڈی بھٹیاں کا دورہ، صفائی ستھرائی اور رمضان سہولت بازار کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا پنڈی بھٹیاں کا دورہ، صفائی ستھرائی اور رمضان سہولت بازار کا جائزہ لیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے پنڈی بھٹیاں کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی،نکاسی آب اور دیگر کاموں کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اشفا ق احمد بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے پنڈی بھٹیاں کے دورہ