پیر,  10 نومبر 2025ء

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری  جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس کے خلاف  ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس  کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے