ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہوتے ہی ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ November 7, 2024 امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں 20 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی