ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا November 16, 2024 نیویارک (روشن پاکستان نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کیلئے اب تک جن ناموں کا اعلان کیا ہے انہیں سن کر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بھی پریشان ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے خیال میں جو لوگ امریکا کو پھر سے گریٹ