اتوار,  29 مارچ 2026ء

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی افسران اور جنرلز کیساتھ توہین آمیز رویہ، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

 ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی افسران کیساتھ توہین آمیز رویہ، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ پر ایک واقعہ خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طرزِ عمل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوجی افسران (جنرلز) کو اعزازات یا ترقی کے بیجز