ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان February 1, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے،